(وشویب)بلوچی زبان کے پہلے فلم ساز اور فنکار انور اقبال بلوچ کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے
یہ نامور فنکار یکم جولائی 2021 کو اس فانی دنیا سے رخصت ہوئے ۔ حاجی محمد اقبال بلوچ کے بیٹے انور اقبال بلوچ 25 دسمبر 1949 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
انور اقبال بلوچ وژنری گروپ کے چئیرمین احمد اقبال بلوچ اور وش نیوز کے سی ای او اویس اقبال بلوچ کے بڑے بھائی تھے۔
انور اقبال بلوچ پہلی بلوچی فلم حمل ءُ ماہ گنج کے تربیت کار تھے ، بلوچی زبان کی پہلی فلم ریلیز ہونے سے پہلے تنازعات کا شکار ہوگئی تھی جس نے بعد میں تاریخ رقم کردی ۔
انور اقبال کی بنائی گئی پہلی بلوچی زبان کی فلم اولی فلم ’حمل و ماہ گنج‘کو ریلیز ہونے میں 42 سال لگے۔ بلوچی میں فلم سازی پر اپنی کوشش پر انہیں ہمیشہ افسوس رہا مگر اداکاری کی دنیا میں انہوں نے اپنا سفر نہ روکا ، انور اقبال نے ٹی وی ڈراموں میں اپنے فن کا لوہا منوایا۔
اس فلم ءکے سب وسائل کے انتظام انور اقبال نے خود کئے ۔ فلم کی اسکرپٹ ظہور شاہ ہاشمی نے لکھی جوکہ بلوچی زبان کے نامور ادیب اور شاعر تھے ۔ اردو و بلوچی کے معروف شاعر عطا شاد نے بھی اس فلم کے 3 سے 4 گانے لکھے اور فتح محمد نذر نے ان کا طرز دیا ۔ 1974 میں اس فلم کی شوٹنگ شروع ہوئی ۔
2 مارچ سن 2017 میں بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر فلم حمل ءُ ماہ گنج پہلی دفع بلوچی زبان میں نشر کی گئی ۔
انور اقبال بلوچ نے 70 اور 80 کی دہائی میں بہت سے ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ۔ جن میں اردو کے ساتھ ساتھ سندھی زبان کے ڈرامے شامل ہیں ۔
بلوچی زبان کے پہلے فلم ساز اور فنکار انور اقبال بلوچ کی تیسری برسی
متعلقہ خبریں
>جیکب آباد: بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے واقعات کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے 0 تبصرے
>سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف درج 0 تبصرے
>شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر جعفرآباد میں ریلی نکالی گئی 0 تبصرے
>پاکستان ریلوے کیجانبسے کوئٹہ دھماکہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری 0 تبصرے
>لسبیلہ: کوچ کی ٹریکٹر سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق 0 تبصرے
جیکب آباد: بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے واقعات کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
وش ویب: جیکب آباد میں بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے…
0 تبصرےسی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف درج
وش ویب :کوٸٹہ/ ریلوے اسٹیشن دھماکہ کی ابتدائی تحقیقات کرلی گئی۔ کوئٹہ میں خودکش دھماکے…
0 تبصرےشاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر جعفرآباد میں ریلی نکالی گئی
وش ویب: بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں بھی 9 نومبر یوم اقبال ڈے کے موقع…
0 تبصرےلسبیلہ: کوچ کی ٹریکٹر سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق
وش ویب: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹیارو کے مقام پر کوچ اوور ٹیکنگ کے…
0 تبصرےجیکب آباد: بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے واقعات کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

0 تبصرے