وش ویب: جعفرآباد میں قیدی شاخ کے علاقے میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی.مزاحمت پر فائرنگ سے فوجی اہلکار زخمی ہوگیا.
تفصیلات کے مطابق عفرآباد میں قیدی شاخ کے علاقے میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی. مزاحمت کرنے پرڈاکووں کی فائرنگ فوجی اہلکار گلاب عمرانی زخمی کردیا.پولیس نے زخمی اہلکارکوڈی ایچ کیوہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیا گیا.