//

محرم الحرام کے دوران کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی،یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی، مراد علی شاہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محرم الحرام کے دوران کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی جبکہ واٹر بورڈ کو نکاسی آب اور پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، ناصر شاہ، سعید غنی، ضیا الحسن لنجار، ریاض شاہ شیرازی، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، آئی جی سندھ غلام نبی میمن ، کمشنر کراچی عمران یعقوب منہاس، مختلف محکموں کے سیکریٹریز، علماء کرام علامہ سید رضی نقوی، مولانا محمد حسین، واٹر بورڈ کے اسد اللہ خان، کے الیکٹرک کے حارث صدیقی سمیت دیگر نے شرکت کی۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے، یہاں لوگ مذہبی رواداری سے رہتے ہیں، تمام علماء کرام نے ہمیشہ احترام اور محبت کے جذبے کو فروغ دیا ہے۔ میں تمام علماء کا شکرگزار ہوں۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ محرم الحرام کی آمد آمد ہے، مجھے امید ہے کہ اس مقدس مہینے میں علمائے کرام امن وامان برقرار رکھنے میں حکومت سے تعاون کریں گے۔انہوں نے علمائے کرام سے تجاویز طلب کرتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دیں۔سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ علمائے کرام محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کو پُرامن رکھنے کے لیے تجاویز پیش کریں۔انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس محرم الحرام کے دوران بہترین سیکیورٹی کے انتظامات کرئے جبکہ واٹر بورڈ کو ہدایت جاری کی ہے کہ مجالس کے علاقوں میں نکاسی آب اور پانی کی فراہمی یقینی بنائیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ صفائی ستھرائی پر بھرپور توجہ دیں، جبکہ کے الیکٹرک کو ہدایت کی ہے کہ محرم الحرام کے دوران بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں۔انہوں نے ٹاؤنز کو بھی مجالس اور جلوسوں کے لیے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »