//

فنانس بل 2024ء کے تحت سیکڑوں درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:فنانس بل 2024ء کے تحت سیکڑوں درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ایس آر او کے مطابق درآمدی اشیاء پر 5 فیصد سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے، زندہ فِش کی درآمد پر 10 فیصد، فریز فِش پر 35 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔فنانس بل کے تحت درآمدی دودھ، کریم پر 25 فیصد، دہی، مکھن، نٹس پر 20 فیصد، درآمدی قدرتی شہد پر 30 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔درآمدی کھجوروں، انجیر، پائن ایپل، امرود اور آم پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 25 فیصد، درآمدی چیری پر 35 فیصد، سیب، لیچی پر 45 فیصد، مکئی پر 30 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔درآمدی پرفیوم، میک اپ کے سامان، اسکن کیئر آئٹمز، بالوں کے لیے مختلف آئٹمز پر 55 فیصد، درآمدی شیونگ کریم، صابن پر بھی 50 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔مردوں کے لیے درآمدی اوور کوٹ، ٹوپی، جیکٹس، ٹراؤزرز، شارٹس، خواتین کے لیے درآمدی اوور کوٹ، جیکٹس، کپڑے، اسکرٹس، ٹراؤزرز کے علاوہ ٹریک سوٹ، رومال، شال، مفلرز، ویلز، ٹائی، کمبلز پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔درآمدی واٹر پروف جوتے، لیدر کے جوتوں، واش بیسن، باتھ ٹب، ٹوائلٹس پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔درآمدی جیولری پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 45 فیصد تک عائد کر دی گئی ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »