//

مرتضیٰ وہاب کراچی کی حالت زار پر رحم کھائیں،فاروق ستار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مرتضیٰ وہاب کے بیان پر ترجمان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر ہیں پیپلز پارٹی کے ترجمان نہیں۔ایک بیان میں ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب کراچی کی حالت زار پر رحم کھائیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کوٹا سسٹم نافذ کر کے میرٹ کا قتل کرنا، سندھ میں لسانی تعصب کی بنیاد رکھنا ذوالفقار بھٹو کا کارنامہ ہے، پیپلز پارٹی میرٹ پر نوکریاں نہیں دیتی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل پر شہری سندھ کے نوجوانوں کا حق بیچ دیتی ہے، کئی دہائیوں سے سندھ پر پیپلز پارٹی قابض ہے، آج سندھ میں نہ بجلی، پانی، گیس ہے اور نہ ہی تعلیم۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زبرستی کے میئر کراچی آئندہ سوچ سمجھ کر بیان دیں، جس زبان میں بات کی جائے گی اسی زبان میں جواب آئے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »