//

کوئٹہ میں گرمی کی شدت برقرار، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام تنگ آگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :کوئٹہ شہر میں گرمی کی شدت برقرار بجلی غائب عوام شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ آگئے شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں موسم سرما میں گیس غائب جبکہ گرمیوں میں بجلی غائب رہتی ہے جس کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ٹین ٹاﺅن سریاب پشتون آباد نواں کلی سبز ل روڈ کلی پائند خان کلی برات سیٹلائٹ ٹاﺅن اورملحقہ علاقوں میں گزشتہ ایک مہینے سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ کو بڑھا دیا گیا ہے

ایک طرف شدید گرمی دوسری جانب بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے رہی سہی کسر پوری کردی ہے شدید گرمی میں اسکولوں میں بچوں جبکہ گھروں میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
جبکہ زمینداروں سے کروڑوں روپے وصولی کے بعد کیسکو نے چھ گھنٹہ کے بجائے انہیں تین گھنٹہ بجلی کی فراہمی شروع کردی ہے جس کے خلاف زمینداروں نے پہیہ جام ہڑتا ل بھی کی وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے یقین دہانی کے بعد پہیہ جام ہڑتال ختم کردی گئی لیکن زمینداروں کو صرف تین گھنٹہ بجلی کی فراہمی جاری ہے کوئٹہ شہر میں دس سے بارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہیں، کیسکو شدید گرمی میں عوام کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »