//

پاکستان نیوی علاقائی امن کے لیے دیگر ملکوں کی بحریہ کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہے،ایڈمرل نوید اشرف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی تھے۔70 مڈشپ مین اور 28 ایس ایس سی کیڈٹس فارغ التحصیل ہوئے۔نیول چیف نوید اشرف نے پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس والے پلیٹ فارمز اور دیگر ٹیکنالوجیز سکستھ جنریشن وار فیئر کا اشارہ دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جیواسٹریٹجک اہمیت کے باعث بحر ہند مستقبل کے تنازعات کے ممکنہ میدان کے طور پر ابھر رہا ہے، اس صورتِ حال کے اثرات خطے اور اس سے آگے تک ہو سکتے ہیں۔نیول چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ میری ٹائم کے تحفظ اور صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ جدید ٹیکنالوجی حاصل کر رہی ہے، پاکستان کی سمندری حدود کے تحفظ کے لیے ہنگور کلاس آبدوز کا حصول انتہائی اہم ہے۔نوید اشرف نے کہا کہ ہنگور کلاس آبدوز جدید اسٹیلتھ خصوصیات سے لیس ہے، ہنگور کلاس آبدوز کثیر الجہتی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہنگور کلاس آبدوز کی شمولیت خطے میں پاکستان نیوی کی صلاحیت بڑھائے گی، پاکستان نیوی علاقائی امن کے لیے دیگر ملکوں کی بحریہ کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »