وش ویب : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 15 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا اجلاس میں بجٹ پرعام بحث کے علاوہ ضمنی مطالبات پر بھی اظہار رائے کی گئی اجلاس میں بات کرتے ہوئے آغا اصغر نے بلوچستان کے الیکٹریسٹی ایگریکلچر اور چیک پوسٹ پر مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پورے بلوچستان میں صرف 2 گھنٹے بجلی دی جا رہی ہے
آغا اصغر کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلٰی ایک کمیٹی بنائے جس میں ہم براہ راست ہم وزیراعظم سے بولیں بلوچستان پر رحم کریں