//

آج کراچی میں درمیانی سے تیز شدت کی بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں درمیانی سے تیز شدت کی بارش اور شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں مطلع جزوی ابر آلود ہے، موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ گرمی کی شدت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔محکمے نے بتایا کہ شہر قائد میں ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ہے، اگلے 2 دن تک درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔علاوہ ازیں کراچی شہر میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کے باعث فضائی معیار خراب ہوگیا ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چوتھے نمبر پر آگیا، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی دوسرے نمبر پر موجود ہے، ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 151 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی جارہی ہے۔بارش کی پیشگوئی کے بعد شہرِ قائد میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور محکمہ بلدیہ کے تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں، سندھ کے دیگر شہروں مٹھی، تھرپارکر، سانگھڑ، میرپورخاص، بدین، حیدرآباد، ٹھٹھہ، شہید بینظیر آباد، خیرپور، سکھر، گھوٹکی اور کشمور میں جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »