//

سرکاری عمارتوں کو سولرائز کرنے سے بجلی کے بلوں میں کمی آئے گی،مراد علی شاہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت توانائی سے متعلق اجلاس ہوا ہے جس میں انہوں نے وزیرِ توانائی کو سرکاری اداروں کو سولرائز کرنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان کے مطابق اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سرکاری عمارتوں کو سولرائز کرنے سے بجلی کے بلوں میں کمی آئے گی۔اس موقع پر وزیرِ توانائی سندھ ناصر شاہ نے بتایا کہ نئے مالی سال میں سولرائزیشن کے کام کو تیز کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ جن سرکاری رہائشی عمارتوں کے لوگ بل نہیں دے رہے ان کی بجلی کاٹ دی جائے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیسکو، سیپکو اور کے الیکٹرک کے سرکاری اداروں کے بل اگست میں ادا کرنے کی ہدایت بھی کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »