//

بارکھان:بارشوں کی وجہ بجلی کے کھمبے گرگئے،عوام اس شدید گرمی میں پینے کے پانی کو بھی ترس گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بارکھان کے علاقہ چھپر کے مقام پر 2 دن قبل جاری بارشوں کی وجہ بجلی کے کھمبے گرگئے تفصیلات کے مطابق بارکھان میں بجلی کے کھمبے گرنے کی وجہ سے رڑاشم موسیٰ خیل کنگری لورالائی ہرنائی کی بجلی گذشتہ 48 گھنٹوں سے غیرفعال ہے ، جبکہ بجلی نا ہونے کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے ہیں، بجلی بند ہونے کی وجہ سے شہری ہزاروں میٹر دور ندیوں سے گندا پانی پینے لانے میں مجبور ہیں

شہریوں کا کہنا ہے کہ48 گھنٹے گزرنے جانے کے بعد بھی بجلی کی بحالی کے کوئی خاص اقدامات نہیں کئے گئے

بارکھان وپڈا کیسکو کے مطابق کھمبے کا کام تو جاری ہے ہماری کوشش ہو گی جلد کھمبے کا کام مکمل کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »