وش ویب: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم کاکڑ بھی شریک ہوئے۔تقریب میں جسٹس اعجاز سواتی اور دیگر ججز نے بھی شرکت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ بلوچستان ہائیکورٹ میں ریسرچ سینٹر کا قیام خوش آئند عمل ہے۔