وش ویب: تربت میں مسلح افراد کا لیویز تھانہ ہوشاب پر حملہ ہوا.
تفصیلات کے مطابق تربت میں مسلح افراد کا لیویز تھانہ ہوشاب پر حملہ ہوا. لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد تھانہ میں موجود 8 لیویز اہلکاروں کی اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ مسلح افراد کی تعداد تقریباً 20 تھی۔