//

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کراچی میں شدید گرمی کے دوران بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بعض علاقوں میں 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔شہر میں رات 2 بجے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ معمول بن گیا ہے۔کراچی کے علاقے لیاری، کیماڑی سرجانی، بلدیہ ٹاؤن اور اورنگی میں 12 سے 14 گھنٹے، گذری، کورنگی، اللہ والا ٹاؤن، ریلوے کالونی، لانڈھی اورلیاقت آباد میں 10 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر ملیر، میمن گوٹھ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد میں بھی 12 گھنٹے سے زائد جب کہ قیوم آباد، شادمان اور سرجانی میں 10گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »