//

پاکستان کی سالمیت کے لیے سب کو مل کر کام کرناہوگا،عمر ایوب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چین کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے اظہار کو تشویشناک قرار دیا ہے۔ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سوال اٹھایا کہ انٹیلی جنس کی ناکامی کا کون ذمے دار ہے پوچھاجائے؟پاکستان کی سالمیت کے لیے سب کو مل کر کام کرناہوگا۔میگا کرپشن کیسز میں سے نصف بند یا نمٹا دیئے گئے، مستفید ہونیوالوں میں نواز، شہباز اور زرداری شاملعمر ایوب نے نیب کے 179میگا کرپشن کیسز میں نصف بند یاختم کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیب قوانین میں آصف زرداری ، فریال تالپور، نواز شریف، شہباز شریف، حسن نواز، حسین نواز اور شرجیل میمن سمیت دیگر افراد کوڈرائی کلین کرنے کےلیے خصوصی تبدیلیاں کی گئیں۔اپوزیشن لیڈر نے پی ٹی آئی کےارکان قومی اسمبلی اور کارکنوں پر مقدمات درج کرنے کی مذمت کی اور کہا کہ سی پیک پاکستان کےلیے اہم منصوبہ ہے، چین کی جانب سے سکیورٹی خدشات کا اظہار تشویش ناک ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »