وش ویب:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک کا وزیر خزانہ ایک بینکر ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں شبلی فراز، فاروق ایچ نائیک، انوشا رحمان و دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر صدر اپٹما نے کہا کہ ہم 2 اعشاریہ 5 فیصد ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج دے رہے ہیں، چاہتے ہیں کچھ عرصے کےلیے اسے ڈسچارج کردیں۔دوران اجلاس سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ اگلے سال ایف بی آر آئے گی اور کہے گی کہ سیلز ٹیکس 20 فیصد کردیں، ایف بی آر کےلیے ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ ڈالنا آسان ہے۔اس موقع پر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ حکومت نے نان فائلرز کیٹیگری کو ایک اعزاز بنا دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی ہے کہ ملک کا وزیر خزانہ ایک بینکر ہے، میں بھی بینکر رہا ہوں، مجھے فنانس کا کچھ پتا نہیں۔پی ٹی آئی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ ہمارے ہاں کوئی بزنس کرکے پیسہ بنائے تو ہمیں مسئلہ ہو جاتا ہے، جو پیسہ بنا رہا ہو ہم کہتے ہیں اسی کو ہی کھینچیں۔اُن کا کہنا تھا کہ ریسٹورنٹس پر کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی پر 5 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا۔اس پر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ کریڈٹ کارڈ تو بہت دور کی بات ہے عام آدمی کا تو اکاؤنٹ بھی نہیں کھلتا، پاکستان کے عوام ٹیکس نیٹ کی طرف جاتے ہی نہیں ہیں۔سینیٹر انوشا رحمان نے کہا کہ لوکل کارنر شاپس کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جا رہا ہے، میرے ٹاؤن کے کارنر کی دکان کا مالک روزانہ 7 لاکھ روپے کی پرچون اٹھاتا ہے
ایف بی آر کےلیے ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ ڈالنا آسان ہے۔شبلی فراز
متعلقہ خبریں
چمن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، تین افراد زخمی جبکہ ایک ڈاکو گرفتار
وش ویب: چمن شہر کے زنانہ بازار میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین افراد زخمی…
0 تبصرےبلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ، تاہم شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
وش ویب: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،…
0 تبصرےبلوچستان حکومت کا بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد بڑھانے کا اعلان
وش ویب: بلوچستان حکومت نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد بڑھانے کا اعلان…
0 تبصرےاسٹاک ایکسچینج نے پہلی بار اٹھاسی ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
وش ویب: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت تیزی…
0 تبصرےاسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
وش ویب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 3 بجے…
0 تبصرےچمن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، تین افراد زخمی جبکہ ایک ڈاکو گرفتار

0 تبصرے