وش ویب:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے نئے مالی سال کے بجٹ کو ’ڈڈو بجٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ یہ بجٹ درحقیقت پاکستان کے عوام اور مستقبل کے ساتھ معاشی دہشت گردی ہے، اس بجٹ کی کہانی کا آغاز ووٹ کوعزت دو کے بیانیے سے ہوا اور اختتام بوٹ کو عزت دو پر ہوا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران نئے مالی سال کے بجٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ اس بجٹ کی کہانی کا آغاز ووٹ کوعزت دو کے بیانیے سے ہوا اور اختتام بوٹ کو عزت دو پر ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم مینڈک کو دیسی زبان میں ڈڈو کہتے ہیں اور یہ بجٹ ڈڈو بجٹ سے زیادہ کچھ نہیں ہے، یہ اس عوام کے ساتھ فراڈ ہے، یہ عوام کے ساتھ ڈاکا مارا گیا ہے، یہ بجٹ درحقیقت پاکستان کے عوام اور مستقبل کے ساتھ معاشی دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ اکنامک ہٹ مین کے ذریعے بنایا گیا ہے جو ملک کی بنیادیں ہلا دینا چاہتے ہیں، وہ متعدد بار یہاں آئے اور اپنے پیچھے کھنڈرات چھوڑ کر گئے۔قائد حزب اختلاف نے کہا کہ کووڈ میں عمران خان کی دور اندیشی تھی کہ انہوں نے لاک ڈاؤن نہیں کیا، پروسی ملک میں لوگ بھوک سے مرتے رہے، ہمیں خزانہ خالی ملنے کے باوجود منفی سے ابتدا ہوئی، انہوں نے ایک ایک انچ کر کے ملک کو اس کنویں سے نکالا اور جس وقت پاکستان کے خلاف سازش ہوئی، اکنامک ہٹ مین نے سازش کی، جس وقت ہماری حکومت کو ہٹایا گیا اس وقت جی ڈی پی کی گروتھ 6فیصد تھی۔ان کا کہنا تھا کہ لندن پلان کے ذریعے تحریک عدم اعتماد لا کر معیشت کو ڈی ریل کیا گیا اور اس کے بعد نتیجہ یہ ڈڈو بجٹ آیا۔
عمر ایوب نے نئے مالی سال کے بجٹ کو ’ڈڈو بجٹ‘ قرار دے دیا.
متعلقہ خبریں
>کچلاک بازار سے بسوں کو شفٹ کرنے کے لیے اجلاس 0 تبصرے
>کوئٹہ میں 8 سالہ مغوی مصور کی عدم بازیابی کے خلاف دھرنا اب تک جاری 0 تبصرے
>تربت: مدرسے میں دستی بم حملہ، تین طالبعلم زخمی 0 تبصرے
>ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو کا ماڈل پولیس اسٹیشن ماڑیپور اور موچکو چیک پوسٹ کا دورہ 0 تبصرے
>بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 0 تبصرے
کچلاک بازار سے بسوں کو شفٹ کرنے کے لیے اجلاس
وش ویب: اسسٹنٹ کمشنر کچلاک بہادر خان کی زیر صدارت کچلاک بازار کے ٹریفک مسائل…
0 تبصرےکوئٹہ میں 8 سالہ مغوی مصور کی عدم بازیابی کے خلاف دھرنا اب تک جاری
وش ویب: کوئٹہ میں آٹھ سالہ مغوی بچہ محمد مصور کی عدم بازیابی کے خلاف…
0 تبصرےتربت: مدرسے میں دستی بم حملہ، تین طالبعلم زخمی
وش ویب: تربت کے مدرسہ جامعہ اشاعت التوحید ملک آباد میں دستی بم حملہ کیا…
0 تبصرےایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو کا ماڈل پولیس اسٹیشن ماڑیپور اور موچکو چیک پوسٹ کا دورہ
وش ویب: ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی کے علاقے ضلع کیماڑی کے…
0 تبصرےبلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ…
0 تبصرےکچلاک بازار سے بسوں کو شفٹ کرنے کے لیے اجلاس

0 تبصرے