//

بابر اعظم، رضوان اور شاہین بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں ہوں گے؟ مشاورت جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی اور پہلے ہی راؤنڈ سے آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے۔

اب پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلا دیش کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے میچ ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے ہیں، اسکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے کپتان شان مسعود اور کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کی بات کی ہے جس کے بعد قوی امکان ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف ہوم سیریز میں نئے اور نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔فاسٹ بولنگ میں شاہنواز دھانی، عامر جمال، خرم شہزاد، میر حمزہ اور نسیم شاہ کی موجودگی میں حارث رؤف کے نام پر غور نہیں کیا جائے گا جبکہ شاہین آفریدی کو ٹیسٹ سیریز میں آرام دیے جانے کا قوی امکان ہے۔وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے حوالے سے بھی اِنہی خطوط پر گفتگو ہو رہی ہے جبکہ کپتان شان مسعود ہوم سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں۔بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عبداللّٰہ شفیق، سلمان علی آغا، سعود شکیل ٹیم کے ایسے کھلاڑی ہیں جن کی حتمی 11 رکنی ٹیم میں شمولیت یقینی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »