//

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 21 جون کو شام 7 بجے ہونے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 21 جون کو شام 7 بجے ہونے کا امکان ہے۔

اس ضمن میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی، قبائلی عمائدین اور عوامی وفود نے ملاقاتیں کی ہیں۔اعلامیے کے مطابق سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء شعیب نوشیروانی، علی مدد جتک، راحیلہ درانی، سلیم کھوسہ، بخت کاکڑ، محمد خان لہڑی اور دیگر نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ مشکل حالات میں متوازن بجٹ لانے کے لیے کوشاں ہیں، تعلیم، صحت، زراعت سمیت عوامی وابستگی کے شعبوں کو اہمیت دے رہے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سولرائزیشن اور بجلی چوری کے تدارک کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دیں گے، نصیر آباد میں جگر کی پیوند کاری کا اسپتال قائم کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »