//

کیچ میں ڈینگی سے 21 افراد کی ہلاکتیں سنگین مسئلہ، اعلیٰ حکام عدالت طلب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ نے کیچ میں ڈینگی سے 21 افراد کی ہلاکتوں کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے سیکرٹری صحت صالح بلوچ، سیکرٹری خزانہ بابر خان اور ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کو طلب کرلیا۔

بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس روزی خان بڑ یچ پر مشتمل بینچ نے کیچ/ تربت میں ڈینگی سے ہلاکتوں سے متعلق دائر آئینی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت نے ضلع کیچ میں ڈینگی سے 21 افراد کی ہلاکتوں کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے ڈینگی کی تشخیص کے لیے پلیٹلیٹس مشینوں کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے تمام متعلقہ آفیسران کو ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہو کر اپنا موقف بیان کریںعدالت کا پلیٹ لیٹس مشینیں بروقت ضلعی انتظامیہ ہیلتھ کیچ کو نہ بھیجنے کے حوالے سے جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی بلوچستان ہائیکورٹ کے معزز ججز نے 30 مئی 2024 کو سیکرٹری صحت اور ڈی جی پی ڈی ایم اے کی ہدایات اور اقرار نامے کے باوجود پلیٹلٹس مشینیں فراہم نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پلیٹ لیٹس مشینوں کی خریداری کے لئے وزیر اعلیٰ نے منظوری دی ہے۔ وزیراعلی کے حکم پر پلیٹلیٹس مشینیں خریدنے سے متعلق محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان عمل نہیں کررہا ہے۔ پلیٹلیٹس مشینوں کی خریداری سے متعلق ٹینڈر کا عمل مکمل ہو چکا ہے محکمہ خزانہ کی طرف سے مطلوبہ فنڈز جاری نہ ہونے کی وجہ سے پلیٹلیٹس مشینیں خریدنے اور ڈی ایچ او کیچ کو منتقل کرنے سے قاصر ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: زارہ ٹاون میں پارک کے قریب خالی پلاٹ سے بچے کی تشدد ذدہ لاش برآمد

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں پارک کے قریب خالی پلاٹ سے بچے…

پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

وش ویب : پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔…

کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلےمرحلے کا آغاز

وش ویب : کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ سیف…

’IMFپروگرام کی شرائط کا اثر پاک ،چین معاشی تعلقات پر پڑرہا ہے‘

وش ویب : اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ…

این اے 97 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا کیس سماعت کےلیے مقرر

وش ویب: سپریم کورٹ نے این 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے لیگی…

Translate »