//

کوئٹہ ڈویژن ملازمین کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق مجاز اتھارٹی ( کمشنر کوئٹہ ڈویژن) نے کوئٹہ ڈویژن میں ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی ہے.

اس سلسلے میں کوئٹہ ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز عید کی تعطیلات کے دوران اپنی تعیناتی کے مقام پر موجود رہیں گے۔ مزید یہ کہ کوئٹہ ڈویژن میں اگلے احکامات تک ہر قسم کی ٹرانسفر/ پوسٹنگ پر پابندی ہے۔ علاوہ ازیں کوئٹہ ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو نماز عید کے انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عید کی تعطیلات کے دوران شہر کی صفائی کو یقینی بنانے اور قربانی کے بعد جانوروں کے فضلات کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے فیلڈ آفیسر اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنے دائرہ اختیار میں رہیں گے اور MCQs/ میونسپل کمیٹیوں کے چیف آفیسرز کے ساتھ مل کر صفائی کے کاموں کی نگرانی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

وش ویب : پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔…

کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلےمرحلے کا آغاز

وش ویب : کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ سیف…

’IMFپروگرام کی شرائط کا اثر پاک ،چین معاشی تعلقات پر پڑرہا ہے‘

وش ویب : اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ…

این اے 97 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا کیس سماعت کےلیے مقرر

وش ویب: سپریم کورٹ نے این 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے لیگی…

جعلی حکومت پکڑ دھکڑ کے بہانے نہ بنائے، ہم ڈرنے والے نہیں: بیرسٹر سیف

وش ویب : مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت…

Translate »