//

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت یوتھ پالیسی 2024 کی تشکیل سے متعلق جائزہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت یوتھ پالیسی 2024 کی تشکیل سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وزیر اعلٰی بلوچستان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو تعلیم روزگار اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ضروری ہیں۔ بلوچستان یوتھ پالیسی نوجوانوں کی ضروریات سے ہم آہنگ ہوگی۔ منفی پروپیگنڈوں کے ذریعے نوجوانوں اور ریاست میں دوریاں پیدا کی گئی ہیں۔ صحت مندانہ سرگرمیاں متعارف کروا کر نوجوانوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں سے دور رکھنا ضروری ہے۔وزیر اعلٰی بلوچستان نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے پورے سال کا کلینڈر مرتب کیا جائے۔ سرفراز بگٹی نے شہید سراج خان رئیسانی فٹبال ٹورنامنٹ اور شہید پروفیسر فضل باری کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان بھی کیا۔ شہداء کو نہیں بھولے ، رہتی دنیا تک یاد رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

وش ویب : پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔…

کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلےمرحلے کا آغاز

وش ویب : کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ سیف…

’IMFپروگرام کی شرائط کا اثر پاک ،چین معاشی تعلقات پر پڑرہا ہے‘

وش ویب : اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ…

این اے 97 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا کیس سماعت کےلیے مقرر

وش ویب: سپریم کورٹ نے این 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے لیگی…

جعلی حکومت پکڑ دھکڑ کے بہانے نہ بنائے، ہم ڈرنے والے نہیں: بیرسٹر سیف

وش ویب : مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت…

Translate »