//

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی،کینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئےکینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔

نیویارک میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔کینیڈا نے مقررہ 20 اوور میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے۔کینیڈا کی جانب سے ارون جانسن نے 52 رنز کی اننگز کھیلی۔پاکستان کی جانب سے محمد عامر اور حارث رؤف نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔قومی ٹیم نے107 رنز کا ہدف 17.3 اوورز میں 3 وکٹ کےنقصان پر حاصل کرلیا۔کینیڈا کے خلاف محمد رضوان نے نصف سنچری بنائی جب کہ بابراعظم نے33، صائم ایوب نے 6 اور فخر زمان نے 4 رنز بنائے۔ پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر پلیئر آف دی میچ قرار دیے گئے انہوں نے 4 اوورز میں 13 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔آج پاکستان ٹیم میں افتخار احمد کی جگہ صائم ایوب کو شامل کیا گیا تھا۔دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان ، فخرزمان، عثمان خان، شاداب خان، عماد وسیم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد عامر بھی شامل تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

https://vshnews.tv/2024/10/18/26%d9%88%db%8c%da%ba-%d8%a2%d8%a6%db%8c%d9%86%db%8c-%d8%aa%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%85-%d8%a2%d8%ac-%d8%b3%db%8c%d9%86%db%8c%d9%b9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%db%8c%d8%b4-%da%a9%db%8c-%d8%ac%d8%a7%d8%a6/

26ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی

وش ویب: حکومت کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم منظوری کے لیے آج سینیٹ میں…

Translate »