//

وفاقی بجٹ میں امپورٹڈ موبائل فون پرٹیکس بڑھانے کی تجویز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فون پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کے مطابق نئے مالی سال 2024-25ء کے لیے درآمدی موبائل فون پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے اورپی ٹی اے ٹیکس بڑھانے کے علاوہ فنانس بل میں درآمدی موبائل فون پرجی ایس ٹی مزید بڑھانےکی بھی تجویز ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر 25 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کے باعث مزید جی ایس ٹی مشکل ہے۔دریں اثنا آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 932 ارب روپے کے قرضے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت 316 ارب، چاروں صوبے 616 ارب روپے بیرونی قرضہ لیں گے۔ سندھ حکومت سب سے زیادہ 334 ارب روپے کا قرضہ لے گی۔ پختوانخوا حکومت 131 ارب روپے کے بیرونی قرضے پر انحصار کرے گی۔ پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 123 ارب روپے کا بیرونی قرضہ لے گی جب کہ بلوچستان حکومت 29 ارب کے قرضے لے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر مقامی وسائل سے سرمایہ کاری کی تفصیلات بھی شیئر کر دی گئی ہیں، جس کے مطابق مختلف محکمے ترقیاتی منصوبوں پر اپنے وسائل سے 196 ارب 89 کروڑ خرچ کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »