//

وزیر داخلہ بلوچستان کا لکی مروت میں سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مذمت کی ہے. وزیر داخلہ بلوچستان نے کیپٹن محمد فراز و دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ضیاء لانگو نے کہا کہ شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ملک میں قیام امن کےلیے جانیں قربان کرنے والے جوان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »