//

وزیر اعلٰی بلوچستان کی مولانا عطاء الرحمٰن ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا عطاء الرحمٰن سے ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا عطاء الرحمٰن سے ملاقات ہوئی۔ کوئٹہ ائیر پورٹ پر اسلام آباد روانگی سے قبل وزیر اعلٰی نے مولانا عطاء الرحمٰن سے مصافحہ کیا۔ وزیر اعلٰی بلوچستان نے جمیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق دریافت کیا ۔وزیر اعلٰی بلوچستان کا مولانا فضل الرحمٰن کے لئے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر کبیر احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »