//

پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز، 14 نئے منصوبے شروع کرنیکا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ملکی پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فی صد اضافے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ شعبے میں 14 نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ 2024-25ء میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فیصد تک اضافہ کرکے 239ارب 42 کروڑروپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ پاورسیکٹر میں 14 نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مجوزہ ترقیاتی بجٹ کے مطابق لیہ میں 1200میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کی جگہ کے حصول کے لیے 6 ارب 25 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اسی طرح فریکوئنسی ریگولیشن کے بیٹری انرجی اسٹوریج منصوبے کے لیے 1 ارب 58 کروڑ سے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
علاوہ ازیں جنکو ون کول پاورپراجیکٹ کے لیے 35 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جب کہ جھنگ میں 600 میگاواٹ سولرمنصوبے کی جگہ کی خریداری کے لیے 63 کروڑ30 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ بجلی کی ترسیل کے شعبے کی بہتری کے لیے ساڑھَے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کاسا 1000 منصوبے کے انٹرکنکشن کے لیے 4 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد رکھنے کی تجویز ہے۔ این ٹی ڈی سی کے گرڈ اسٹیشنز کی بہتری کے لیے 4 ارب 80 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے جب کہ داسو پن بجلی منصوبے سے بجلی کی فراہمی کے فیز ون کے لیے 22 ارب 11 کروڑ رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

تربیلا 5 توسیعی منصوبے سے بجلی کے اخراج کے لیے ایک ارب 70 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ 500اور220 کے وی گرڈ اسٹیشنزکی بہتری کے منصوبے کے لیے 5 ارب 23 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »