//

وفاقی حکومت نے بلوچستان سے آئندہ مالی سال کے وفاقی سالانہ ترقیاتی پلان میں شامل کرنے کیلئے بھجوائے21 منصوبے مسترد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی حکومت نے بلوچستان سے آئندہ مالی سال کے وفاقی سالانہ ترقیاتی پلان میں شامل کرنے کیلئے بھجوائے21 منصوبے مسترد کردئیے ۔

تفصلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان سے آئندہ مالی سال کے وفاقی سالانہ ترقیاتی پلان میں شامل کرنے کیلئے بھجوائے21 منصوبے مسترد کردئیے ۔ان منصوبوں میں نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے منظور کیا گیا . سو گرین بسوں کی فراہمی ،،کوئٹہ کو پانی کی فراہمی کے تین بڑے منصوبے شامل تھے محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کے ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے سالانہ ترقیاتی پلان میں شامل کرنے کیلئے 21 منصوبے بھجوائے تھے ان منصوبوں میں پچاس ارب روپے کی لاگت سے برج عزیز خان ڈیم ،حلاک ڈیم ،بابر کچ ڈیم اور سو گریں بسوں کی فراہمی کے منصوبے شامل تھے ،،، تاہم وفاقی پلاننگ کمیشن نے ان تمام منصوبوں کو مسترد کردیا جس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ صوبوں کو این ایف سی کے تحت جو حصہ ملتا ہے، صوبے ان پیسوں سے ترقیاتی منصوبے مکمل کریں جبکہ بلوچستان حکومت کا موقف ہے کہ صوبے کی پسماندگی دور کرنے کیلئے بڑے منصوبے وفاقی سالانہ ترقیاتی پلان میں شامل کررہے بلوچستان کے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر ان سے صوبے کے ان منصوبوں کو وفاقی سالانہ ترقیاتی پلان میں شامل کرانے کی درخواست بھی کی تھی ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »