//

اسرائیلی فوج نے غزہ سے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانےکا دعوٰی کیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اسرائیلی فوج نے غزہ سے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانےکا دعوٰی کیا ہے۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ نصیرات کیمپ میں آپریشن کرکے وہاں موجود 4 اسرائیلی شہریوں کو بازیاب کرالیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق چاروں بازیاب اسرائیلی شہریوں کی صحت اچھی ہے اور انہیں مزید طبی معائنےکے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ بازیاب ہونے والے اسرائیلی شہری 7 اکتوبر کو یرغمال بنائے جانے والے افراد میں شامل تھے۔دوسری جانب 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر حماس عہدیدار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ 8 ماہ بعد4 یرغمالیوں کو رہا کرانا اسرائیل کی کامیابی نہیں ناکامی ہے۔ادھر غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اسرائیلی آپریشن میں بچوں سمیت درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ غزہ پر بمباری کو 8 ماہ مکمل ہوچکے ہیں تاہم کوئی اسرائیل کو جارحیت سے روک نہیں سکا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »