//

پاکستان میں غریبوں کا جینا مشکل کردیا گیا ہے، نواز شریف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ مجھے جیل میں ڈال کر اے سی نکلوانے کا کہا گیا لیکن میں انتقام والانہیں اور میرا دھیان اس طرف نہیں گیا۔سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پرویز مشرف دنیا سے چلے گئے، شکوہ اب کیا ہوگا، کیا وجہ تھی کہ پرویز مشرف نے حکومت کو باہر پھینکا، ایٹمی بٹن دبانے اور 6 ایٹمی دھماکے کرنے والے وزیراعظم کو یہ صلہ دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ جنگلا بس کہنے والے اربوں روپے کھا کر غائب ہوگئے، میٹرو بس کو جنگلا بس کہنے والے ملک اجاڑ کرچلےگئے، پشاور میٹرو بس گھپلوں کی انکوائری سامنے نہیں لائی گئی۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ قوم کو بھی موازنہ کرنا چاہیے کہ کون کیا کرکے گیا ہے، حق کو حق اور سچ کو سچ کہناہوگا،پاکستان میں غریبوں کا جینا مشکل کردیا گیا ہے، روٹی میسر ہے نہ سالن ،بجلی اتنے اونچے ریٹ پر میسر ہے، میں تو گھر گھر بجلی پہنچا کر گیا تھا۔نواز شریف نے مزید کہا کہ میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں ہوں، ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا یہ لے کر آئے تھے ،دوبارہ آئی ایم ایف کیوں آیا ؟ ان کی شرطوں سے غریب کیوں متاثر نہیں ہونگے، ایسی پالیسی بننی چاہیےکہ بجلی،گیس سستی آئے، ان دو چیزوں پرفوکس ہونا چاہیے۔لیگی سربراہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف بہت محنت خلوص نیت سے کام کر رہے ہیں،مہنگائی کم اور اسٹاک مارکیٹ بے مثال طور پر اوپر جارہی ہے، مریم نواز کو بھی شاباش ، آٹے اورگندم کی قیمت نہ بڑھنے میں انکا بھی کردار ہے، مریم نے مہنگائی کم کرنے میں اہم کردار اداکیا، یہ ثبوت ہے کہ اللہ آپ کا ہاتھ پکڑ رہا ہے، خلوص نیت سے کام کریں گے تو اللہ محنت رائیگاں نہیں جانے دے گا، اسی طرح کرتی چلے جائیں اور شہبازشریف بھی محنت کرتے رہیں تو ملک بحرانوں سے نکل جائےگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »