//

ٹراما سینٹر کوئٹہ میں زخمیوں کے انٹرویو پر غیر اعلانیہ پابندی عائد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال میں قائم ٹراما سینٹر میں موجود زخمیوں کی انٹرویوز پر پابندی عائد کر دی گئی

اس سلسلے میں گزشتہ روز وائس ڈاٹ پی کے کے ساتھ کام کرنے والے صحافی جب ٹراما سینٹر گئے تو پہلے ٹراما سینٹر میں موجود ایک ڈاکٹر جلال سے کہا کہ وہ ایک زخمی کا انٹرویو لینا چاہتے ہیں تاہم ان کی جانب سے کہا گیا کہ ایم ڈی سے اجازت لیں جس کے بعد منیجنگ ڈائریکٹر ٹراما سینٹر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ انٹرویوز پر سیکرٹری صحت بلوچستان کی جانب سے پابندی ہے آپ سیکرٹری صحت سے اجازت لیکر آئیں۔ صحافتی حلقوں نے سول ہسپتال میں اس عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آگاہی کے باوجود صحافیوں کو صحافتی ذمہ داریوں سے روکا جاتا ہے تو پھر جو پردے کے پیچھے ہو رہا ہے اس کو کون ہائی لائٹ کرے گا یہ عمل انتہائی تشویشناک ہے اگر سیکرٹری صحت نے پابندی عائد کی ہے تو کس قانون کے تحت اور پابندی کا کوئی نوٹیفکیشن تو ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »