//

کوئٹہ: نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ، خبر کے مطابق کوئٹہ نواں کلی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »