//

بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ !

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ایک ماہ کیلئے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی۔اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صارفین اضافی ادائیگیاں رواں ماہ کے بلوں میں کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »