//

اعادہ کریں محفوظ مستقبل کیلئے ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے: صدر آصف زرداری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آئیے اعادہ کریں کہ آئندہ نسلوں کے لیے صحت مند، محفوظ مستقبل کے لیے ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔

آج عالمی یومِ ماحولیات پر جاری کیے گئے پیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ زمین کی پیداواری صلاحیت میں کمی اور بنجر پن جیسے مسائل پر آگاہی کے لیے آج عالمی یومِ ماحولیات منا رہے ہیں، پاکستان کا شمار ماحولیاتی تغیرات کے منفی اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں ہوتا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب، خشک سالی، شدید گرمی اور جنگلات میں آتشزدگی جیسے واقعات کا سامنا کرنا پڑا، آج کے عالمی یومِ ماحولیات کا موضوع زمین کی بحالی، بنجر پن کی روک تھام اور خشک سالی سے بچاؤ ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اس دن کا مقصد آئندہ نسلوں کی خاطر ماحولیاتی تحفظ کی ہماری مشترکہ ذمے داری کو اجاگر کرنا ہے، پاکستان ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے پُر عزم ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ گرین پاکستان پروگرام جیسے اقدامات کی بدولت جنگلات اور ماحولیاتی نظام کی بحالی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دیہی و شہری رہائشی علاقوں میں جنگلات کے فروغ کے لیے کمیونٹی کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان میں پائیدار زمینی انتظام اور آبی تحفظ کے طریقے فروغ دینے کی ضرورت ہے، یقین ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے پر توجہ ماحولیاتی تحفظ یقینی بنانے کے لیے اہم ثابت ہو گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »