//

وزیرِاعظم شہباز شریف دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیرِاعظم شہباز شریف پانچ روز کے دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف پانچ روز کے دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے۔ شینزن ہوائی اڈے پر چینی حکام، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے وزیرِاعظم کا استقبال کیا۔
وزیرِاعظم سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے شینزن کیلئے سیکریٹری مینگ فینلی ملاقات کریں گے، ملاقات میں چین پاکستان تعاون کے مزید فروغ پر گفتگو ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »