//

فاروق بلوچ کو بازیاب کیا جائے یا ان لوگوں پر ایف آئی آر کی جائے،بلوچ یکجہتی کمیٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جبری طور پر گمشدہ فاروق بلوچ کی بازیابی کے لیے دھرنا کمشنر آفس کے سامنے ساری رات جاری رہا اور اب بھی جاری ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے کوئی ان کے پاس کوئی یقین دہانی کرانے نہیں آیا۔

انھوں نے بتایا رات کو انتظامیہ مذاکرات کے لیے آئی مگر انہوں نے CTD کے خلاف ایف آر کرنے سے صاف انکار کیا اور کہا کہ ہم نامعلوم افراد پر ایف آئی آر کریں گئے۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس عینی شاہدین موجود ہیں جن کے سامنے CTd نے یہ کاروائی سرانجام دی۔ ہمارے چھ طلباء کو لاپتہ کیا گیا۔پانچ کو چھوڑ دیا مگر اب تک فاروق بلوچ بازیاب نہیں ہوا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مطالبہ ہے کہ فاروق بلوچ کو بازیاب کیا جائے یا ان لوگوں پر ایف آئی آر کی جائے جنہوں نے فاروق بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »