//

کراچی میں آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے.محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں جنوب مغرب سے 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »