//

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے صوبوں کی جامعات کے لئے فنڈز ختم کرنے کے فیصلے کے بعد جامعات کے لئے بڑی پریشانی ہے، بیوٹمز پروفیسر ڈاکٹر خالد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی ہدایت پر جامعات بلوچستان کے وائس چانسلرز کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ،اجلاس میں بلوچستان کی دیگر جامعات کے وائس چانسلرز نے آن لائن شرکت کی ، جبکہ صوبائی سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن اور کالجز حافظ طاہر اور جونیئر پولیٹیکل سیکریٹری عطا الرحمن نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

اجلاس میں بسیمہ بس حادثے میں شہید ہونے والے پروفیسرز اور دیگر شہدا کے لئے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے حالیہ بجٹ میں کٹوتی کو زیر بحث لایا گیا اور بحث کی گئی کہ اگر ایچ ای سی کی جانب سے بجٹ نہیں ملا تو کیا صوبائی حکومت بلوچستان کی جامعات کو چلانے کے لئے بجٹ مختص کرے گی یا نہیں ،دوسری جانب اٹھارویں ترمیم کے بعد یہ گتھی بھی ابھی نہ سلجھ سکی کی جامعات ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اثر ہیں یا صوبائی حکومت کے ،اس سلسلے میں مختلف تجاویز زیر بحث آئیں،.

اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ تمام جامعات کے وی سی پر مشتمل ایک وفد گورنر شیخ جعفر خان مندوخیل،وزیر اعلی سرفراز بگٹی، اور چیف سیکرٹری شکیل قادر سے ملاقات کرینگے جبکہ یہ وفد بعد میں اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کرے گا، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ صوبائی وزیر تعلیم اور صوبائی حکومت کی جانب سے اعلی حکام کو خط بھی ارسال کئے جائیں گے ،جبکہ معاونت کے لئے قانونی ماہرین کی بھی ٹیم تشکیل دی جائے گی واضح رہے کہ ایک جانب بلوچستان کی جامعات شدید مالی بحران کا شکار ہیں تو دوسری جانب بلوچستان اسمبلی سے مزید یونیورسٹیوں کے قیام کیلئے قراردادیں پاس کرائی جارہی ہیں،اگر حکومت نے بروقت اقدامات نہیں اٹھائے تو مستقبل میں بلوچستان کے طالب علموں کے لئے اعلیٰ ڈگری کا حصول صرف ایک خواب بن کر رہ جائے گا اس لئے حکومت صوبائی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا قیام عمل میں لاکر بلوچستان کی جامعات کو فنڈز کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کریں۔

اس موقع پر وائس چانسلر بیوٹمز پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے صوبوں کی جامعات کے لئے فنڈز ختم کرنے کے فیصلے کے بعد جامعات کے لئے بڑی پریشانی ہے اور بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کا خواب ادھورا اور تعلیم کا مستقبل بھی مخدوش ہونے جا رہا ہے۔ رواں مالی سال کے اختتام کے بعد کوئی فنڈ نہیں ملے گا۔

یاد رہے اجلاس میں وزیر تعلیم خود نہیں ائے جبکہ ہنگامی اجلاس انھیں کی طرف سے بلایا گیا تھا اور ایک پریس بریفنگ بھی دینی تھی جو وہ معطل کر چکے ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »