//

بلوچستان میں پہلی بار پیڈیا ٹرک کارڈیک سرجری کی گئی، وزیر صحت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صوبائی وزیر صحت سردار فیصل خان جمالی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پہلی بار پیڈیاٹرک کارڈیک سرجری کی گئی جس میں انٹروینشن شیخ محمد زید النہیان ہسپتال کوئٹہ میں NICVDکراچی کے اشتراک سے کی گئی.
یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ہسپتال کے کمانڈنٹ بریگیڈیئر افتخار کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا.
اس موقع پر سیکرٹری صحت اور دیگر ڈاکٹرز اور عملہ بھی موجود تھا.
صوبائی وزیر صحت بلوچستان سردار فیصل خان جمالی نے کہا کہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے. حکومت کی کوشش ہے کہ عوام کو جدید دور کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ انہیں بیماریوں سے نجات دلانے کے لئے ان کے صوبے میں سہولیات میسر ہوں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »