//

لاپتہ امتیاز، وسیم ، صالح محمد کے لواحقین سراپا احتجاج ہیں لیکن کوئی فریاد سننے والا نہیں، بلوچ وائس فار جسٹس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچ وائس فار جسٹس کے ترجمان نے جارہی کردہ پریس ریلیز بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کوئٹہ سے چھ طلباءلاپتہ ہوئے ۔
اگرچہ بعد میں تینوں بازیاب ہو گئے لیکن فاروق، شہک اور وزیر تاحال لاپتہ ہیں۔ گمشدگیوں میں یہ تشویشناک اضافہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ فاروق، شہک اور وزیر بلوچ کو فی الفور منظر عام پر لایا جائے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امتیاز، وسیم اور صالح محمد کے لواحقین گزشتہ رات سے تربت میں ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں اور اپنے پیاروں کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن اداروں اور مقامی انتظامیہ کے کانوں سے جوں تک نہیں رینگتی مزید برآں فیصل صوالی اور رفیق صوالی نامی دو بھائی کئی دنوں تک لاپتہ رہے، اور اب فیصل صوالی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا، جو انتہائی تشویشناک ہے۔
فیصل کی زندگی خطرے میں ہے، اس طرح کا ایک جعلی مقدمہ بالاچ بلوچ کے خلاف درج کیا گیا تھا اور عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ لینے کے باجود انہیں ایک جعلی مقابلے میں قتل کردیا تھا۔ اب فیصل کے لواحقین بھی تشویش میں مبتلا ہے کہ ادارے فیصل کو نقصان پہنچا دینگے، لہذا انسانی حقوق کی تنظیمیں فیصل کی جان کو بچانے کے لئے بروقت نوٹس لے کر انہیں انصاف فراہم کرنے کے لئے کردار ادا کریں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی ان خلاف ورزیوں اور گمشدگیوں کے خلاف 2جون کو بلیدہ سے تربت تک ریلی نکالی جائے گی ، لہذا تنظیم باشعور لوگوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ انصاف اور لاپتہ افراد کی بحفاظت واپسی کے مطالبے کے لئے اس یکجہتی ریلی میں بھر پور انداز سے شامل ہوکر اپنا انسانی و اخلاقی حق ادا کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »