//

مظلوم اور ب عوام کی آواز بلند کرنے والے صحافیوں کو نشانہ بنا کر انہیں ابدی نیند سلادیا جاتا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : جیکب آباد میں بھی صحافی نصر اللہ گڈانی کے قتل کیخلاف ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس پریس کلب کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی، ریلی میں صحافیوں سمیت سیاسی سماجی، مذہبی تنظیموں کے رہنماؤں اور شہریوں نے شرکت کی.

احتجاج کی قیادت ڈی یو جے کے صدر نواز سولنگی، جے یو آئی کے ڈاکٹر اے جی انصاری، ندیم احمد قریشی اور دیگر نے کی قیادت میں پریس کلب سے لیکر ڈی سی چوک تک احتجاجی مارچ کیا گیا، احتجاج میں شامل مظاہرین نے درج نعروں پر مشتمل بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر نصر اللہ گڈانی کے قتل کیخلاف نعرے بلند کیے،.

مقررین نے خطاب میں کہا کہ سندھ میں صحافیوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے مظلوم اور بے پہنچ عوام کی آواز بلند کرنے والے صحافیوں کو نشانہ بنا کر انہیں ابدی نیند سلادیا جاتا ہے انہوں نے کہاکہ جان محمد مہر اور نصر اللہ گڈانی جیسے بہادر صحافی عوام کے حوصلہ مند ثابت ہوئے، مظاہرین نے نصر اللہ گڈانی کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا۔۔۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »