//

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان اور انگلینڈکے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
خیال رہےکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برمنگھم پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »