//

بلوچستان سمیت ملک میں دہشت گردی کیخلاف دشت کی معروف شخصیت یاسر بہرام رند کی سربراہی میں احتجاجی ریلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ (ماجد صمد): بلوچستان سمیت ملک میں دہشت گردی کیخلاف دشت مکران کے معروف شخصیت میر یا سر بہرام رند کی سربراہی میں انکی رہائشگاہ سے احتجاجی کار ریلی نکالی گئی –

ریلی ایئرپورٹ چوک سے ہوتی ہوئی تعلیمی چوک پھر کمشنر اور ڈی سی آفس کے مین گیٹ کے قریب آکر مظاہرہ کیاگیا، ریکی و مظاہرہ میں ضلعی انتظامیہ کیچ کے نمائندے بھی شریک تھے۔ اس موقع پر میر یاسر بہرام رِند نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاک فوج کے سپاسالار سید عاصم منیر کی بہترین پالیسی وحکمت عملی کی بدولت بلوچستان سمیت ملک میں امن وامان قائم ہوکر ترقی کی طرف رواں دواں ہیں۔ لیکن چند ترقی دشمن عناصر دہشت گردی کرکے ملک کو کمزور کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں اوراسی طرح یہی چند سیاسی لوگ غلط بیانی کرکے پاک فوج اور ریاستی اداروں سے متعلق عوام میں نفرت پھیلارہے ہیں ہم عوام اپنی فوج اور اداروں کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے کیونکہ اسی پاک فوج اور ریاستی اداروں کی شب و روز محنت اور توجہ کی وجہ سے ملک اور عوام محفوظ ہیں ۔سیاسی لوگوں کو چاہئے دہشت گردی اور ملک وقوم کی ترقی میں اپنی فوج اور اداروں کا ساتھ دیں تب ہم ہمیشہ پرامن ماحول میں سانس لیکر خوشحالی اورترقی کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »