//

لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے ملازمین کی اپنے جائز مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وڈھ: لسبیلہ یونیورسٹی ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز وڈھ کیمپس کی ملازمین نے اپنے جائز مطالبات کے حق میں وڈھ پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس کی ۔

تفصیلات کے مطابق لسبیلہ یونیورسٹی ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز وڈھ کیمپس کی ملازمین نے اپنے جائز مطالبات کے حق میں وڈھ پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس کی. پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ لسبیلہ یونیورسٹی مین کیمپس کا رویہ وڈھ کیمپس کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے رہا ہے۔ہمیں ہر وقت یہی تسلی دی جاتی رہی کہ آنے والے سنڈیکیٹ میں تمام ملازمین کو مستقل کیا جائے گا لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اس سینڈیکیٹ کے حالیہ اجلاس میں لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے ملازمین کی مستقلی کے ایجنڈے کو اہمیت نہیں دی۔
ملازمین نے کہا ہے کہ ان تمام مسائل کے پیش نظر ان کو حل و دیگر مطالبات کے حق میں ہم لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے ملازمین نے 2مئی کو کیمپس کے اندر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ایک احتجاجی کیمپ قائم کیا جو آج 22 روز بھی جاری ہے۔ جو کہ سات سال سے اس کیمپس میں جاب کرنے والے ملازمین کو نظر انداز کر کے ان کی جگہ اور لوگ تعینات کرنے کی مترادف ہے۔ ہم ملازمین کے لیے ہرگز قابل قبول نہیں۔ان تمام صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے فیصلے کیا ہے کہ ہم اپنے مطالبات کے حق میں 30 مئی وڈھ میں ایک پرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »