//

اوگرا نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے غیر معیاری سلنڈروں میں ایل پی جی کی ری فلنگ کو غیرقانونی اور خطرناک قرار دے دیا۔اوگرا نے ملک بھر میں 313 ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور غیر معیاری سلنڈر بنانے والی 19 کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کے کاروبار کے نئے ضابطہ اخلاق بھی جاری کر دیئے جس کے مطابق ایل پی جی کا کاروبار صرف مجاز ڈسٹری بیوٹر ہی کر سکیں گے، غیر مجاز ڈسٹری بیوٹرز کو ایل پی جی فروخت کرنے پر مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ غیرمعیاری سلنڈروں میں ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، مانیٹرنگ کے تمام تر اختیارات ڈی سی اور اے سی کے پاس ہوں گے۔اوگرا حکام کے مطابق غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز پھٹنے کے حادثات بہت بڑھ چکے تھے، کوئی قانون موجود نہیں تھا جو تھا اس پر عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »