//

صحبت پور شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

صحبت پور(وش نیوز)شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے ۔میونسپل کمیٹی مخصوص لوگوں کے گھروں تک محدود شہر قابل رحم ہے قاری بچل دیگر اعلی حکام سے شہر کی حالت پر رحم کیا جائے ۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر شہر صحبت پور کی اکلوتی میونسپل کمیٹی شہر میں صفائی ستھرائی کا فقدان ہے صحبت شہر قاری بچل سمیت تمام دیگر نے کہاکہ صحبت پور شہر میں مخصوص جگہوں پر تعیناتی کی وجہ سے شہر میں تعفن پھیل گیا ہے محلہ ٹھیم، محلہ عمرانی، محلہ ہندووں سمیت دیگر محلے گندگی میں ڈھیر بن گیا جبکہ میونسپل کمیٹی شہروں مخصوص جگہوں میں پر تعنیات ہیں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگتی، صوبائی وزیر لعکل گورنمنٹ سردار سرفراز ڈومکی سمیت دیگر حکام سے شہر کی حالت پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »