//

آئی ایم ایف کی تجویز پر ادویات پر سیلز ٹیکس لگنے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : آئی ایم ایف کی تجویز پر ادویات پر سیلز ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔

وفاقی حکام کے مطابق ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس لگایا جا سکتا ہے، ضروری ادویات کے علاوہ دیگر دواؤں کی قیمتیں کمپنیاں خود بڑھا سکتی ہیں۔

وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ سابق نگراں حکومت نے کیا تھا۔

دوسری جانب اس معاملے پر ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ قیمتوں کی ڈی ریگولیشن اور سیلز ٹیکس سے ادویات قوتِ خرید سے باہر ہو جائیں گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لوگ روزانہ دل، ذیابیطس اور بلڈ پریشر کی ادویات استعمال کرتے ہیں، لاکھوں لوگ ذہنی صحت، غیر متعدی امراض کے لیے بھی روزانہ ادویات لیتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت سہولت پروگرام اور ہیلتھ انشورنس سے ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے دی

وش ویب: ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

https://vshnews.tv/2024/10/18/26%d9%88%db%8c%da%ba-%d8%a2%d8%a6%db%8c%d9%86%db%8c-%d8%aa%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%85-%d8%a2%d8%ac-%d8%b3%db%8c%d9%86%db%8c%d9%b9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%db%8c%d8%b4-%da%a9%db%8c-%d8%ac%d8%a7%d8%a6/

26ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی

وش ویب: حکومت کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم منظوری کے لیے آج سینیٹ میں…

Translate »