//

پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے،صحافیوں کے تحفظات دورکریں گے،سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی کےاجلاس سے خطاب کیا۔
اپنےخطاب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کا واک آوٹ ختم کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پریس کلب کی تالہ بندی کے حوالے سے حقائق جانے کےلئے کمیٹی بنادی گئی ہے۔
پریس کلب کی معاشرے میں بہت بڑی اہمیت ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے،صحافیوں کے تحفظات دورکریں گے۔
سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ سردار بہادر خان یونیورسٹی میں اساتذہ کی بھرتی کے معاملےپر اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے۔
جب اساتذہ میرٹ پر بھرتی نہیں ہوں گے تو وہ کیااچھی تعلیم فراہم کریں گے۔
اساتذہ کی بھرتیوں میں بےقاعدگیوں کی تحقیقات ہونی چاہیے، بلوچستان میں نوکریاں فروخت کرنےکا سلسلہ اب مزید نہیں چلے گا۔
محکمہ تعلیم اور صحت کی تباہی کی وجہ غیرضروری بھرتیاں ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں غریب علاج کے لئے آتے ہیں سرمایہ دار نہیں ہے۔
اسمبلی میں بحث کی جائے کہ اساتذہ کی بھرتی میں کیا بہتراقدامات کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »