//

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات .
گورنر پنجاب نےاپنے ہم منصب کو گورنر ہاوس لاہور میں خوش آمدید کہا اور گورنر بلوچستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی استحکام کیلئے اتحادی حکومت کو مضبوط بنانا اور اس کا چلنا بہت ضروری ہے۔ ملک کے وسیع تر مفاد میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہو گی۔
اپوزیشن سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کو ملک کی ترقی اور استحکام کیلئے ایک پیج پر ہونا چاہیئے۔
ملک کے معاشی اقدامات سے حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔
گورنر بلوچستان جعفر خان کا کہنا تھا کہ وفاق اور صوبے کے درمیان رابطے بہتر بنانے میں مثبت کردار ادا کروں گا۔
صوبہ بلوچستان کی بہتری, ترقی اور امن و امان آولین ترجیح ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »