//

نصیر آباد محکمہ ایریگیشن کی کروڑوں روپے مالیت کی مشینری سے قیمتی پرزے نکالنے کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ایریگیشن نصیرآباد میں سابق سیکرٹری ایریگیشن کی زمینوں پر کام کرنے والی کروڑوں روپے مالیت کی مشینری سے قیمتی پرزہ جات نکال لیے گئے، جس سے 85 کروڑوں روپے کی دو سال قبل خریدی گئی مشینری کو ناکارہ بنا دیا گیا، صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے نوٹس لیتے ہوئے مشینری ورکشاپ میں طلب کرکے ذمہ داروں کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔

صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی کے پٹ فیڈر، کھیرتھر کینال کے دورے، کھلی کچہری لگانے سے انکشاف ہوا کہ سابقہ دور میں ایریگیشن کی اربوں کی مشینری اور دوسال قبل 85 کروڑوں روپے میں خریدی گئی مشینری آفیسران کی عدم دلچسپی کے باعث بااثر زمینداروں، آفیسران کی زمینوں اور کینالوں پر پڑی ہونے کی وجہ سے ناکارہ ہوگئی ہے جبکہ سابق سیکرٹری ایریگیشن عبدالفتح بھنگر کی زمینوں پر ربی کینال پر پڑی رہنے سے قیمتی پرزے جات مشینری سے نکال لیے گئے ہیں۔

صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف انجینئر اور سپرنٹنڈنگ انجینئر کو مشینری واپس ورکشاپ میں لانے اور مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی ہے اور تمام مشینری کے معائنہ کرنے اور تحقیقات کرنے کے بھی احکامات جاری کیے ہیں جس سے آفیسران میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »